چہرہ نویس

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - حلیہ لکھنے والا، ملازموں یا پہلوانوں کا حلیہ لکھنے والا فوجی افسر۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - حلیہ لکھنے والا، ملازموں یا پہلوانوں کا حلیہ لکھنے والا فوجی افسر۔